حقیقی دوست کی پہچان

5/5 - (2 votes)

کسی کی اصلیت سامنے آنے پر دکھی اور رنجیدہ مت ہو یہ اللہ کی تم پر مہربانی اور کرم ہے۔
 زندگی میں سب لوگ دوست یا رشتہ دار بن کر ہی نہیں آتے۔ کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں۔
 غلط لوگ ہی درست اور صحیح سبق دیتے ہیں۔
 ساتھ چھوڑنے والے ساتھ چھوڑ جاتے ہیں مقام کوئی بھی ہو، نبھانے والے نبھاتے ہیں حالات جیسے بھی ہوں۔
 مشکل وقت آپ سے محبت کرنے والوں کو بے نقاب کر دیتا ہے۔
زندگی میں طوفان کا آنا بھی ضروری ہے تاکہ پتہ چل سکے کون آپ کا ہاتھ تھام کر بھاگ رہا ہے اور کون ہاتھ چھوڑ کر۔

Spread the love