نگاہ

Rate this post

 نگاہ سے مراد صفت منتقل کرنا ہے جیسا کہ مجلسِ محمدی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہٗ کی نگاہ سے طالب میں صدق کی صفت منتقل ہوتی ہے۔
 حضرت عمر رضی اللہ عنہٗ کی نگاہ سے عدل اور محاسبہ نفس، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہٗ کی نگاہ سے غنا اور ادب و حیا اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی نگاہ سے علم و شجاعت کی صفت طالب میں منتقل ہوتی ہے۔

Spread the love