ism-e-Mohammad

اسمِ محمدؐ

5/5 - (1 vote)

اسمِ محمدؐ

اسمِ محمدؐ ( Ism-e-Mohammad )

اسم ِاللہ اور اسمِ محمد صرف اسم نہیں بلکہ ذات ہیں۔ اسمِ اللہ اور اسمِ   محمد تب کھلتے ہیں جب تصور کرتے ہوئے یہ نیت کی جائے کہ میں اسم کو نہیں بلکہ ذات کو دیکھ رہا ہوں۔
اسمِ  اللہ میں اسمِ اعظم ہے اور اسمِ   محمد  میں صراطِ مستقیم ہے۔
راہِ فقر میں جو اسم   محمد کا تصور کرے گا وہ درحقیقت آپؐ کو دیکھے گا۔
شیطان اسمِ اعظم اور اسمِ   محمد سے اس طرح ڈرتا ہے جس طرح کافر کلمہ سے۔
اسمِ   محمد  جمال ہی جمال ہے۔
اسمِ   محمد  یا اسم ِ ذات کا تصور کرتے ہوئے اللہ پاک دل میں دلیل ڈال دیتا ہے۔