فقہ اور فرقہ میں فرق

Click to rate this post!
[Total: 1 Average: 1]

فقہ اور فرقہ میں فرق

فقہ اور فرقہ

چاروں امامین (حضرت امام ابو حنیفہؒ، حضرت امام احمد بن حنبلؒ، حضرت امام مالکؒ اور حضرت امام شافعیؒ) اجتہاد کے جس مقام تک پہنچے کوئی اور نہیں پہنچ سکتا۔ امت کا اجماع ہے کہ چاروں امامین برحق ہیں۔ فرقہ تب بنتا ہے جب کوئی ایک گروہ کسی ایک امام کے طریق یا فقہ میں اپنے نظریات کی آمیزش کرتا ہے۔

جب ظاہر پر توجہ بڑھ جاتی ہے تو فرقہ پرستی جنم لیتی ہے۔


Spread the love