Astiqamat

استقامت

5/5 - (1 vote)

استقامت

استقامت

اللہ کی راہ پر چلتے ہوئے اپنے مقصد سے کبھی پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے خواہ بظاہر ناکامی ہی کیوں نہ ملے۔ اگر استقامت اور خلوص ہوگا تو اللہ پاک طالب کو کبھی ناکام نہ ہونے دے گا۔
راہِ فقر میں استقامت سے مراد یہ ہے کہ طالبِ اللہ مرتے دم تک اللہ پاک کی ذات کو پانے کی خواہش میں رہے۔
ثابت قدمی یا استقامت، راہِ حق کی مشکلات اور آزمائشوں کو صبر و حوصلہ سے پار کرنے کی طاقت عطا کرتی ہے۔ یہ دین و دنیا دونوں میں کامیابی کی بنیاد ہے۔
راہِ فقر میں استقامت سے اپنے سفر کو جاری رکھنا ہی بہت بڑی بات ہے۔
اللہ تعالیٰ کے عشق میں جواں مرد بن کر منزل کی جانب بڑھتے رہنا چاہیے اور مشکلاتِ راہ سے ڈرنا یا گھبرانا نہیں چاہیے۔

Spread the love