Sultan-ul-azakar-hoo

سلطان الاذکار’ ھو‘

Rate this post

سلطان الاذکار’ ھو

سلطان الاذکار’ ھو‘
(Sultan-ul-Azkar Hoo)

ذکرِ یاھُوکے بغیرھُوکا راز نہیں ملتا۔

جب تک بندہ’’ ھُو‘‘ کے مقام پر نہیں پہنچتا تب تک نہ اللہ کو پہچان سکتا ہے نہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو۔

اسمِ  اللہ ذات وہ آئینہ ہے جس سے حق تعالیٰ خود اپنے آپ کو دیکھتا ہے۔ جو اسمِ  اللہ  ذات کا لباس پہن لیتا ہے وہ ’’ھُو‘‘ کا نشان ہو جاتا ہے اور وہ ذات و صفات میںھُو  کی نمائندگی کرتا ہے۔ 

ذکر کرنے سے ذکر کی منازل طے ہوتی ہیں لیکن ھُو ابتدا سے انتہا تک ھُو ہی رہتا ہے۔

سب سے بہتر ذکر، ذکرِ پاس انفاس ہے۔ ذکر ِپاس انفاس ایسا ذکر ہے جس سے دِل مطمئن ہو جاتا ہے۔

 ھُوکل ہے اور طالب جز ہے۔ جز کل کی طرف دوڑتا ہے۔