Taqwa

تقویٰ

Rate this post

تقویٰ

تقویٰ

تقویٰ اصل میں قلب (باطن) کے اللہ تعالیٰ کے قریب ہونے کا نام ہے۔
جس نے رمضان میں اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کر لیاگویا اُس نے اللہ تعا لیٰ کے اس حکم کی اتباع کر لی کہ روزے تو فرض ہی تمہیں متقی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔
تقویٰ قربِ الٰہی کا نام ہے۔
تقویٰ دین کی اصل روح ہے۔
 تقویٰ اللہ کے قرب اور متقی اللہ کی حضوری والے کو کہتے ہیں۔ متقیوں کی طرح حلیہ بنانے والا متقی نہیں اداکار ہے۔