Yaqeen

یقین

Rate this post

یقین

یقین

جب اسمِ اللہ ذات سے مرشد پر یقین کامل ہوجائے تو پھر راہِ فقر سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔
راہِ فقر میں کامیابی کی کلید مرشد پر یقین ہے۔
جو طالب مشاہدہ کے بعد بھی مرشد پر یقین نہیں کرتا وہ منافق ہے۔