اسمِ اللہ ذات اور اسمِ محمد کا منکر

5/5 - (1 vote)

اسمِ اللہ ذات اور اسمِ محمد کا منکر

اسمِ اللہ ذات اور اسم ِمحمدکے منکر کے بارے میں سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوُ رحمتہ اللہ علیہ  فرماتے ہیں:
اسمِ  اللہ ذات اور اس کے ذکر سے منع کرنے والا دو حکمت سے خالی نہیں ہوتا، وہ منافق و کافر ہوتا ہے یا حاسد و متکبر۔ (عین الفقر)
جو اسمِ اللہ ذات اور اسم ِ محمد کا منکر ہے وہ ابوجہل ثانی ہے یا فرعون۔ (عقل ِ بیدار)
جسے اسمِ  اللہ ذات اور اسم ِمحمد پر یقین نہیں وہ منافق ہے۔ (محک الفقر کلاں)

Spread the love