ابیاتِ باھوؒ کی تحقیق و شرح

1/5 - (1 vote)

تحقیق و شرح از سلطان العاشقین

صحبتِ مرشد ایک ایسی نعمت ہے جو خوش نصیب طالبانِ مولیٰ کو حاصل ہوتی ہے۔ صحبتِ مرشد میں ہی طالب مرشد سے اخذ ِ فیضان کرتا ہے اور مرشد کامل اکمل تعلیم و تلقین اور نگاہِ کامل سے اس کا تزکیۂ نفس، تصفیۂ قلب اور تجلیۂ روح فرماتا ہے۔سلطان العاشقین سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس خلقِ خدا کی ذاتِ حق تعالیٰ تک رہنمائی کے لیے مضامین اور تصانیف لکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے مریدین کی ظاہری و باطنی تعلیم و تلقین اپنے مواعظ کے ذریعے بھی کرتے ہیں۔ 

سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے حضرت سلطان باھوؒ کے ابیات پر عمیق تحقیق کی ہے اور ان کی جامع اور عارفانہ شرح تحریر فرمائی ہے، تاکہ طالبانِ مولیٰ ان کے حقیقی معانی سے آگاہ ہو سکیں اور راہِ فقر میں رہنمائی حاصل کر سکیں۔ آپ کی تصانیف سے اخذ شدہ ابیاتِ باھوؒ کی تحقیق اور ان کی شروحات کو مختلف موضوعات کی شکل میں ترتیب دے کر پیش کیا جا رہا ہے تاکہ قارئین بھی ان سے فیض یاب ہو سکیں۔

ذیل میں دئیے گئے عنوانات پر “ابیاتِ باھوؒ” کے مطالعہ کے لیے متعلقہ عنوان پر کلک کریں۔

الف کے ابیات

الف   اَﷲ چنبے دی بوٹی

الف  اَﷲ پڑھیوں 

الف  اَﷲصحی کیتوسے 

ایہہ دُنیا زَن حیض پلیتی

    اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ سنیا  دِل میرے

ایہو نفس اساڈا بیلی

ازل ابد نوں صحی کیتوسے

اندر ھوُ تے باہر ھوُ

اَدّھی لعنت دُنیا تائیں

جیں فقر گھر دُنیا ہووے

ایمان سلامت ہر کوئی منگے

 ایہہ تن میرا چشماں ہووے

اندر وِچ نماز اساڈی

اَکھیں سرخ موہیں تے زردی

اندر کلمہ کِل کِل کردا، عشق سکھایا کلماں ھوُ

 

 ایہہ تن رَب سچے دا حجرا

ایہہ تن رَب سچے دا حجرا

  اَوجھڑ جھل تے مارُو بیلا

  آپ نہ طالب ہین کہیں دے

 اندر وی ھوُ تے باہر وی ھوُ

ہر دم یاد رکھے ہر ویلے

 باھوؒ باغ بہاراں کھڑیاں

Spread the love