ایمان سلامت ہر کوئی منگے، عِشق سلامت کوئی ھُو

Rate this post

ایمان سلامت ہر کوئی منگے، عِشق سلامت کوئی ھوُ
Iman salaamat har koee mange, ishq salaamat koee Hoo

  ایمان سلامت ہر کوئی منگے، عِشق سلامت کوئی ھوُ

منگن اِیمان شرماون عشقوں، دِل نوں غیرت ہوئی ھوُ

جس منزل نوں عشق پچاوے، اِیمان نوں خبر نہ کوئی ھوُ

میرا عشق سلامت رکھیں باھوؒ، اِیمانوں دیاں دھروئی ھوُ

 
 
 

مفہوم:

دنیا کی مثال اس حائضہ عورت کی سی ہے جو حیض کی حالت میں خواہ کتنی بار غسل کر لے یا پاک ہونے کی کوشش کرے، پاک نہیں ہو سکتی۔ اسی طرح یہ نجس و ناپاک دنیا کبھی پاک نہیں ہو سکتی۔ جو دعویٰ تو فقر کا کرتا ہو لیکن گھر میں مال و متاعِ دنیا جمع کر رکھا ہو اور دل میں ان کی محبت رکھتا ہو اس پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے کیونکہ دنیا اور دنیاوی مال و متاع تو راہِ فقر سے گمراہ کر کے اپنی محبت میں جکڑ لیتے ہیں۔ آپؒ فرماتے ہیں کہ طالب کو اس سے ہمیشہ بچنا چاہیے۔ جس طرح عورت کو تین طلاقیں دے دیں تو وہ شرعی طور پر حرام ہو جاتی ہے اور اس سے کوئی تعلق یا واسطہ باقی نہیں رہتا اُسی طرح تو بھی دنیا سے پیچھا چھڑا لے۔ 

 

لغت:

الفاظ معنی
سلامت سلامتی، محفوظ
پچاوے پہنچائے
منگن مانگنا
نوں کو
شرماون شرمانا
ایمانوں ایمان کو
عشقوں عشق سے
دیاں دوں
نوں پر
دھروئی قسم۔ واسطہ دینا
Spread the love