Rate this post
179- ن
نہیں فقیری جھلیاں مارن، ستیاں لوک جگاون ھوُ
Naheen faqeeree jhalliaan maaran, suttiaan lok jagaavan Hoo
نہیں فقیری جھلیاں مارن، ستیاں لوک جگاون ھوُ
نہیں فقیری وہندیاں ندیاں، سکیاں پار لنگھاون ھوُ
نہیں فقیری وِچ ہوا دے، مصلّٰے پا ٹھیراون ھوُ
نام فقیر تنہاں دا باھوؒ، جیہڑے دِل وِچ دوست ٹکاون ھوُ
مفہوم:
میں نے اللہ تعالیٰ کو تلاش کیا تو معلوم ہوا کہ اللہ پاک کا ٹھکا نہ نہ ہی عرشِ معلیّٰ پر اور خانہ کعبہ میں ہے اور نہ ہی مساجد و محراب اور عبادت گاہوں میں ہے۔ نہ ہی کتابوں کے مطالعہ اور علم حاصل کرنے سے ربّ ملتا ہے اور نہ ہی جنگلو ں میں جا کر زہد و ریاضت کرنے سے۔ دراصل اللہ تعالیٰ کا ٹھکانہ مر شد کامل (صاحب ِراز) کے سینے میں ہے۔ میں نے جب سے مرشد کا دامن پکڑا ہے تلاشِ حق تعالیٰ کیلئے میری ساری مشقتیں اور پریشانیاں ختم ہو گئی ہیں۔
لغت:
الفاظ | مفہوم |
---|---|
جھَلیاں | ایک رقص‘جسے بعض درویش اونچی آواز کے ساتھ کرتے ہیں |
سُتیاں | سوئے ہوئے |
لوک | لوگ |
جگاون | جگانا۔ جگاتے ہیں |
وَہندیاں | بہتی ہوئی |
ندیاں | ندی کی جمع |
سُکیاں | خشک |
پار لنگھاون | پار گزارنا۔ پار اتارنا |
وچ ہوا دے | ہوا میں |
مُصلّٰے | مصلّی کی جمع۔ جائے نماز |
ٹھیراون | ٹھہرانا |
تنہاں دا | اُن کا |
دِل وِچ | دِل میں |
دوست | یار۔ حق تعالیٰ |
ٹکاون | ٹھہراتے ہیں۔ بساتے ہیں |