تسبی پھری تے دِل نہیں پھریا، کی لیناں تسبی پھڑ کے ھُو

Rate this post

  تسبی پھری تے دِل نہیں پھریا، کی لیناں  تسبی پھڑ کے ھُو 

Tasbee phiree te dil naheen phiriaa, kee lainaa tasbee pharr ke Hoo

تسبی پھری تے دِل نہیں پھریا، کی لیناں تسبی پھڑ کے ھُو
عِلم پڑھیا تے ادب نہ سِکھیا، کی لیناں علم نوں پڑھ کے ھُو
چِلّے کٹیّ تے کُجھ نہ کھٹیا، کی لیناں چِلّیاں وڑ کے ھُو
جاگ بناں ددھ جمدے ناہیں باھو،ؒ بھانویں لال ہوون کڑھ کڑھ کے ھُو

الفاظمفہوم
تسبی پھریتسبیح پڑھی
دِل نہیں پھریاباطن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
ِ سکھیاسیکھا
کھٹیاحاصل کیا، پایا
چِلّے کٹیّچلّہ کشی کی
جاگدودھ جمانے کے لیے جو دہی یا لَسی دودھ میں ڈالتے ہیں
بناںبغیر
کڑھ کڑھپک پک کر

مفہوم:

تُو وردو وظائف پڑھتا رہااور تیری تسبیح بھی چلتی رہی لیکن اس کا کوئی اثر تیرے باطن میں ظاہر نہ ہوا، ایسے وردو وظائف سے کیا حاصل؟ تُو نے علم بھی حاصل کر لیا لیکن تجھے ’’فقرا‘‘ کے ادب و حقیقت کا پتہ نہ چل سکا، ایسے علم کا کیا فائدہ؟ تُونے چلہ کشی بھی کی لیکن تجھے وصالِ الٰہی نصیب نہ ہو سکا، ایسے چِلّوںکا کیا فائدہ؟ یاد رکھ بغیر مرشد کامل کے اﷲ تعالیٰ کا قرب و وصال حاصل نہیں ہو سکتا خواہ کتنی ہی عبادات اور ورد و وظائف کر لیے جائیں۔ 

لغت:

Spread the love