Digital-Productions

سلطان الفقر ڈیجٹیٹل پروڈکشنزکا قیام

Rate this post

سلطان الفقر ڈیجٹیٹل پروڈکشنزکا قیام

سلطان الفقر ڈیجیٹل پروڈکشنز

ہر زمانہ میں علم و اطلاعات کے ابلاغ اور فروغ کے لیے اس زمانے میں رائج وسائل کو برؤے کار لایا جاتا ہے۔آج کے اس تیز رفتار اور ترقی یافتہ دور میں ذرائع ابلاغ کے بے شمار وسائل موجود ہیں جن میں کمپیوٹر اور موبائل فون کے ذریعے آڈیوز اور ویڈیوز کو اطلاعات اور معلومات کی ترسیل کے لیے استعمال کرنا سر فہرست اور اہم ترین ہے۔ اسی حقیقت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے سلطان الفقر ڈیجیٹل پروڈکشنز کے شعبہ کی بنیاد رکھی جو سلطان الفقر ملٹی میڈیا ڈیزائن اینڈ ڈویلپمنٹ کا ذیلی شعبہ ہے۔ یہ شعبہ آڈیوز اور ویڈیو زکے ذریعے درج ذیل ویب سائٹس کے توسط سے فقر کی تعلیمات کو دنیا میں عام کر رہا ہے:

 ان ویب سائٹس پر تحریک سے منسلک تمام پروگرام حمد ونعت، کلامِ باھُوؒ ، کلام مشائخ سروری قادری ،کلامِ اقبال،منقبتیں تقاریر ،تحریکی خبریں، سالانہ عرس مبارک اور سلطان العاشقین سلطان محمد نجیب الرحمن کے تبلیغی دوروں کی تمام ویڈیوز دستیاب ہیں۔اس کے علاوہ  سلطان الفقر ٹی وی ویب سائٹ پر تمام عارفانہ کلام ویڈیوز میں  دستیاب ہیں اور میگزین، اہم مضامین، تصاویر اور کتب وغیرہ بھی اس ویب سائٹ سے آسانی سے مل جاتی ہیں ۔
اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر سلطان الفقر ڈیجیٹل پروڈکشنز کی زیرِ نگرانی بہت سے چینلز کام کر رہے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

اس کے علاوہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی بہت سی ویڈیو چینلز کام کر رہے ہیں:

یوٹیوب Youtube

تحریک دعوتِ فقر۔ٹی وی
Tehreek Dawat e Faqr TV

https://www.youtube.com/user/sultanulfaqrofficial
2۔ سلطان باھو آفیشل ٹی وی
Sultan Bahoo Official TV
https://www.youtube.com/channel/UCgnjeqQRRJXUC8H_gLEZD1g
3۔ سلطان العاشقین ٹی وی.آفیشل 
Sultan ul Ashiqeen TV. Official
https://www.youtube.com/channel/UCrcYq6I4X4AObhpczWXWTYQ

ڈیلی موشن  Dailymotion

1۔تحریک دعوتِ فقر۔ٹی وی
Tehreek  Dawat  e  Faqr  TV

https://www.dailymotion.com/Sultanulfaqrofficial
2۔ سلطان باھو  ٹی وی | آفیشل ٹی وی
Sultan Bahoo TV | Official TV

https://www.dailymotion.com/sultanbahooofficialtv
3۔ سلطان العاشقین ٹی وی
Sultan ul Ashiqeen TV
https://www.dailymotion.com/sultanulashiqeenofficialtv

   فیس بک  ٹی وی چینلز (   Facebook TV  Channels)

1. سلطان باھو  ٹی وی   Sultan Bahoo tv
https://www.facebook.com/SultanBahoo.tv
2. سلطان العاشقین ٹی وی   Sultan -ul -Ashiqeen .tv
https://www.facebook.com/SultanulAshiqeen.tv
3. سلطان الفقر ٹی وی  Sultan-ul-Faqr.tv
https://www.facebook.com/SultanulFaqrTV

 انسٹا گرام آئی جی  ٹی وی چینلز (   Instagram IG TV  Channels)

1. سلطان باھو  ٹی وی     sultanbahootv
https://www.instagram.com/sultanbahootv
2. سلطان العاشقین ٹی وی   sultanulashiqeentv
https://www.instagram.com/sultanulashiqeentv
3. تحریک دعوتِ فقر ٹی وی   tehreekdawatefaqrtv
https://www.instagram.com/tehreekdawatefaqrtv

 

   ٹوئیٹر  ٹی وی چینلز (   Twitter TV  Channels)

1. سلطان باھو  ٹی وی   Sultan Bahoo tv
https://twitter.com/BahooTv
2. سلطان العاشقین ٹی وی   Sultan ul Ashiqeen tv
https://twitter.com/AshiqeenTv
3. تحریک دعوتِ فقر ٹی وی  Tehreek  Dawat-e-Faqr tv
https://twitter.com/FaqrTv

ٹک ٹاک ۔  TikTok   

1.سلطان العاشقین ٹی وی   sultanulashiqeentv
https://www.tiktok.com/@sultanulashiqeentv

لائکی ۔  Likee   

1.سلطان العاشقین   SultanulAshiqeen
https://likee.com/@384794811/?c=wn&b=384794811&l=en&t=0

سنیک  ویڈیو۔  Snack Video

1.سلطان العاشقین ٹی وی   sultan-ul-ashiqeentv

Sultan ul Ashiqeen Tv’s Snack Video Page

(SOUNDCLOUD  (Audio Channel

Sultan ul Faqr
https://soundcloud.com/sultan-ul-faqr

    فلکر  ( Flickr)

تحریک دعوت فقر   Tehreek Dawat e Faqr

https://www.flickr.com/photos/sultanulfaqrofficial

 

Spread the love