سلطان الفقر پبلیکیشنزکاقیام

Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]

سلطان الفقر پبلیکیشنزکاقیام

سلطان الفقر پبلیکیشنز کا قیام

اللہ پاک نے سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کو بہترین علمی و تخلیقی صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اسی صلاحیت کو مدنظر رکھتے ہوئے سلطان الفقر ششم حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی رحمتہ اللہ علیہ  نے آپ مدظلہ الاقدس کو مکتبہ العارفین (اب العارفین پبلیکیشنز) کی تمام ذمہ داری سونپی تھی۔ 

سلسلہ سروری قادری کی مسند ِتلقین و ارشاد سنبھالنے کے بعد آپ مد ظلہ الاقدس نے اپنے مرشد کے مشن کو جاری رکھنے کے لیے اگست 2006ء میں سلطان الفقر پبلیکیشنز کی بنیاد رکھی اور کتب و رسائل کے ذریعے فقر کی تعلیمات کو عام کرنا شروع کیا۔ یہ ادارہ اب تک بہت سی کتب شائع کر چکا ہے جن کی تفصیل یہ ہے:

1۔ حقیقت اسمِ اللہ ذات
2۔ مرشد کامل اکمل
3۔ شمس الفقرا
4۔ مجتبیٰ آخر زمانی
5۔ حقیقتِ محمدیہ
6۔ حقیقت عید میلاد النبیؐ
7۔ خلفائے راشدینؓ
8۔ فضائل اہل ِ بیت اور صحابہ کرامؓ
9۔ حیات و تعلیمات سیدّنا غوث الاعظمؓ
10۔ سوانح حیات سلطان التارکین حضرت سخی سلطان سیدّ محمد عبد اللہ شاہ مدنی جیلانیؒ
11۔ ابیاتِ باھوؒ کامل
12۔ کلام مشائخ سروری قادری
 13 ابیاتِ باھوؒ
14۔ فقر ِ اقبالؒ
15۔ سلطان باھوؒ
6۔ سلطان الفقر ششم حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی رحمتہ اللہ علیہ۔ حیات و تعلیمات
17۔ حقیقتِ نماز
 18۔ حقیقتِ روزہ
 19۔ حقیقتِ زکوٰۃ
20۔ حقیقتِ حج
21۔ سیدّالشہدا حضرت امام حسینؓ اور یزیدیت
22۔ نفس کے ناسور
 23۔ تزکیۂ نفس کا نبویؐ طریق
  24۔ مرآۃالعارفین ۔ اُردو ترجمہ و شرح (تصنیفِ لطیف حضرت امام حسینؓ)
 25۔ سرّالاسرار ۔ اُردو ترجمہ مع عربی متن(تصنیفِ لطیف سیّدنا غوث الاعظم حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؓ)
26۔ الرسالۃ الغوثیہ ۔ اُردو ترجمہ و شرح مع عربی متن(تصنیفِ لطیف سیّدنا غوث الاعظم حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؓ)
27۔ رسالہ روحی شریف۔ اُردو ترجمہ و شرح (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھُوؒ)
28۔ کشف الاسرار۔ اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھُوؒ)
29۔ گنج الاسرار۔اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
 30۔ شمس العارفین۔اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
31۔ سلطان الوھم۔ اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
32۔ عین الفقر۔ اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
33۔ امیر الکونین۔ اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
34۔ محکم الفقرا ۔ اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
35۔ قربِ دیدار۔اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
36۔ نورالہدیٰ کلاں۔ اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
37۔ کلید التوحیدکلاں۔ اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
38۔ نورالہدیٰ خورد۔ اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
39۔ تلمیذ الرحمن۔اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
40۔ گنج ِدین۔اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
41 ۔ عین العارفین۔اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
42۔ عقل ِبیدار۔ اُردو ترجمہ مع فارسی متن (تصنیفِ لطیف حضرت سخی سلطان باھوؒ)
43۔ سلطان العاشقین
44۔ کلام در شان سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس
45۔ خانقاہ سلسلہ سروری قادری
46۔ بیعت کی اہمیت اور ضرورت

47-  Sufism – The Soul of Islam 
48-  The Spiritual Guides of Sarwari Qadri Order
49-  Sultan Bahoo – The Life and Teachings
50-  The Mohammadan Reality
51-  Celebration of Mawlid Al-Nabi
52-  Life History of Sultan-ul-Tarikeen Hazrat Sakhi Sultan Syed Mohammad Abdullah Shah Madni Jilani
53-  Sultan Bahoo   
54-  Sultan-ul-Faqr VI Sultan Mohammad Asghar  Ali – Life and Teachings         
55-  The Divine Reality of Ism-e-Allah Zaat
56-  The Perfect Spiritual Guide 
   57-  The Spiritual Reality of Prayer (Salat)  
58-  The Spiritual Reality of Saum (Fast)
59-  The Spiritual Reality of Zakat
60-  The Spiritual Reality of Hajj
     61-  Imam Hussain and Yazid
62-  Purification of Innerself in Sufism
63-  The Prophet Way of Purgation of Innerself
64- The Rashidun Caliphate
 65-  Risala Roohi Sharif – English Translation and exegesis (Author Sultan Bahoo)
66-  Kashf-ul-Asrar – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
67-  Ganj-ul-Asrar – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
68-  Shams-ul-Arifeen – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
69-  Sultan-ul-Waham – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
  70-  Ain-ul-Faqr – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
71-  Ameer-ul-Kaunain – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
72-  Mohkim-ul-Fuqara – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
73-  Qurb-e-Deedar – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
74-  Nur-ul-Huda Kalan – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
75-  Kaleed-ul-Tauheed Kalan – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
76-  Nur-ul-Huda Khurd – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
77-  Talmeez-ur-Rehman – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
78-  Ganj-e-Deen – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
79-  Ain-ul-Arifeen – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
80-  Aqal-e-Beydar – English Translation with Persian Text (Author Sultan Bahoo)
81-  Khanqah of Sarwari Qadri Order
82-  Al-Bayah – Pledge of Allegiance in Sharia & Sufism

 

سلطان الفقر پبلیکیشنز لاہور کے تحت سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی زیر ِنگرانی شائع ہونے والی کتب دنیابھر میں طالبانِ مولیٰ کے آن لائن (Online) مطالعہ کے لیے تحریک دعوتِ فقر کی ویب سائٹ

https://www.sultan-ul-faqr-publications.com

 پر موجود ہیں ۔اس ویب سائٹ پر جہاں سے تمام کتب کا نہ صرف آن لائن مطالعہ کیا جا سکتا ہے بلکہ مفت ڈاؤن لوڈ (Download) کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔سلطان الفقر پبلیکیشنز کا دفتر تحریک دعوتِ فقر کے مرکزی دفتر لاہور میں واقع ہے۔

تحریک دعوتِ فقر کے لیے پمفلٹ، پوسٹر، بیجز اور اسٹیکر تیار کرنا بھی سلطان الفقر پبلیکیشنز کی ذمہ داری ہے۔