11 جولائی 2022ء عید الضحیٰ1443 ھ کے پرُمسرت موقع پر سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے سلطان محمد عبدالرحمن محبوب سروری قادری کو خلافت عطا فرمائی اور اپنی دستار مبارک ان کے سر پررکھی۔ اور سلطان محمد کے مبارک لقب سے نوازا۔ اس کے بعد سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے مزید فرمایا ’’ اللہ پاک ان کو خلافت کے امتحان میں کامیاب کرے۔آمین ۔
خلافت عطا کرنے کے خوبصورت مناظر ملاحظہ فرمانے کے لیے وزٹ کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=ZPmGbsc82nc